معلم ثانی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - حکیم ابو نصر فارابی کا لقب جس نھے ارسطو کی کتب حکمت کا عربی میں ترجمہ کرکے تعلیم دینی شروع کی ۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - حکیم ابو نصر فارابی کا لقب جس نھے ارسطو کی کتب حکمت کا عربی میں ترجمہ کرکے تعلیم دینی شروع کی ۔